ربع دائرہ
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - رصد گاہ میں استعمال ہونے والا ایک آلہ جو چوتھائی دائرہ کی شکل کا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - رصد گاہ میں استعمال ہونے والا ایک آلہ جو چوتھائی دائرہ کی شکل کا ہوتا ہے۔